Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Imagination, MoralStory with lesson
ایک بار بچوں کو کھیلتے ہوئے گیہوں کا ایک دانہ ملا؛اس کاسائز انڈے کے برابر تھا جب وہ عجیب و غریب گیہوں بادشاہ کو دکھایا گیا تو بادشا ہ کو بھی بڑا تعجب ہوا۔ وہ دانہ ایسا کیوں تھا؟ ملک کے بڑے بڑے عالموں نے کیا وجہ بتائی؟جب بہت سے بزرگوں سے پوچھا گیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ اور سب سے آخر میں آنے والے بوڑھے نے کیا دلچسپ وجہ بتائی جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔