
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Moral
Keywords: Action, Friendship, Moral
انور اور شاکر بہت اچھے دوست تھے ۔ دونوں ایک ساتھ اسکول جاتے ایک ساتھ کام کرتے اور کھیلتے تھے ۔ مگر ایک دن ایسا کیا ہوا کہ دونوں میں جھگڑاہو گیا ؟ ان کے والد آپس میں کیوں جھگڑے؟کیا ان میں صلح ہو گئی ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔