
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
احمد کے دادا ابو ربیع الاوّل کے حوالے سے قریبی مسجد میں منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ احمد بھی اصرار کرکے ان کے ساتھ چل پڑا۔ پروگرام میں مولانا صاحب نے حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ مبارکہ کے بارے میں کیا بتایا؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نبی کریم ﷺ سے بے حد محبت کیوں کرتے تھے؟ اور ہمارے لیے کس کی زندگی بہترین اور مثالی نمونہ ہے؟جاننے کے لیے آئیے احمد اور صوفی کی دنیا کی یہ پیاری کہانی پڑھتے ہیں۔