User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Moral,
گرین وچ ولیج کے لوگ تیزی سےایک موذی بیماری کا شکار ہو تے جا رہےہیں ۔ ان میں ایک جواں سال لڑکی، جونسی بھی شامل ہے جس کی زندہ رہنے کی امید دن بہ دن کم ہوتی جا رہی ہے۔ کیا جونسی اپنی بیماری کو شکست دے پائے گی؟ یا پھر مایوسی کے گہرے اندھیروں تلے گم ہو جائے گی؟ کیا جونسی کے خواب پورے ہو ں گے ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔