Aadha Kambal

Aadha Kambal

User Rating

Expert Rating 9 out of 10

Aadha Kambal

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 30 Sep 2024
No. of Pages: 7
No. of Pages: 7
Publish Date: 30 Sep 2024

Genre: Moral,

Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,

ایک امیر سوداگر کی بیوی کا انتقال ہوا تو کچھ دن بعد سوداگر بھی دمہ کی بیماری میں مبتلا ہو گیا ۔ سوداگر نے اپنی ساری دولت اور جائیداد اپنے جوان بیٹے کے نام کر دی ۔ بیٹے نے کچھ دن تو بوڑھے باپ کا خیال رکھا مگر جلد ہی اس کی چار پائی باہر ڈیوڑھی میں ڈال دی ۔ آخر پھر ایسا کیا ہوا کہ سوداگر کے بیٹے کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا اوراس نے اپنے باپ سے معافی بھی مانگی؟ بوڑھے کا حال جاننے کے لیےآئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Previous
Previous
Bulb IconValley Icon

Stay Updated with
our Newsletter