Allah Ki Laadli Qaum: Bani Israel

بنی اسرائیل،جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پوتے حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد ہیں۔ جنہیں اللہ تعالٰی نے بے شمار نعمتوں سے نوازا، مگر بنی اسرائیل اپنی سر کشی سے باز نہ آئے۔ بالآخر یہ قبطیوں کے غلام بن گئے ۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام کو ان کی راہ نمائی کے لیے مبعوث فرمایا ۔ کس طرح حضرت موسیٰ علیہ السلام کو نبوت عطا کی گئی ؟ان کے ذریعے سے کس طرح بنی اسرائیل کوفرعون کی غلامی سے نجات ملی؟آئیے پڑھتے ہیں بنی اسرائیل کا قصہ، اور جانتے ہیں کہ اللہ کی لاڈلی قوم بنی اسرائیل، بالآخر مردود کس بنا پر ہو گئی۔

Sign Up for the Latest

Books & Updates!