
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral, Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
اللہ تعا لیٰ نے بہت سارے سیارے اور ستارے بنائے ،ان میں سے زمین نامی ایک ستارے کو زیادہ خوبصورتی عطا کی ۔ جس میں پیڑ ،پودے پہاڑ، دریا ، وادیاں غرض ہر طرح کی چیز سے نوازا ۔ جب زمین کو اطلاع ملی کہ انسان جو اللہ کی سب سے اعلیٰ مخلوق ہے زمین پر آرہی ہے تو زمین نے کیا تیاری کی ؟ کیا زمین انسان کے آنے سے خوش تھی؟پھر جب انسان آیا اور آج تک جتنی ترقی انسان نے کی ہے اس سے زمین پر کیا اثر پڑ ا ہے ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔