User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories,
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جنگل کے پاس ایک گاؤں تھا ۔ اس گاؤں کے لوگ ہمیشہ کسی نہ کسی مصیبت کا شکار رہتے مثلاً کبھی قحط پڑ جاتا تو ، کبھی بیماریاں پھیل جاتیں اور کبھی جنگل سے درندے ان کے مویشی اٹھا کر لے جاتے ۔ گاؤں میں ایک بوڑھی عورت رہتی تھی جسے سب نانی اماں کہتے تھے ۔ وہ بہت عقلمند تھیں ایک دن سب ان کے پاس جمع ہوئے اور پریشانیوں کا حل پوچھنے لگے ۔ نانی اماں نےحل تو بتا دیا لیکن یہ ایک خطرناک مہم تھی ۔وہ مہم کیا تھی اوراس کو سر کرنے کے لیے کس نے قدم بڑھایا؟ کیا جنگل والے اپنی مشکلوں کا حل تلاش کر لیں گے؟یہ جاننے کےلیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔