
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
زین چارپائی پر لیٹا آسمان کو تکتے ہوئے اپنے بارے میں سوچ رہا تھا کہ آخر وہ کون ہے اور اس کی اصل پہچان کیا ہے۔ اسی دوران اسے ایک خواب آتا ہے جس میں وہ ایک نہایت خوبصورت سرسبز باغ دیکھتا ہے۔ وہاں ایک پرندہ اس کے سامنے آ بیٹھتا ہے اور اس سے باتیں کرنے لگتا ہے۔ وہ پرندہ زین کو کیا بتاتا ہے؟ کس آدمی کے چہرے پر سکون تھا، اور کیوں؟ انسان کی اصل پہچان کیا ہے؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔