
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
کبریٰ ایک خوبصورت اور سمجھدار لڑکی تھی جو کبھی بھی سچ کہنے سے نہیں گھبراتی تھی۔ وہ بہت خوشی خوشی اپنے کزن کی شادی میں شرکت کرنے گئی تاکہ سب مل بیٹھ کر خوب ہنسی مذاق کریں، مگر وہاں ہر کوئی اپنے موبائل میں گم رہا۔ شادی والے گھر میں کوئی گہما گہمی نہیں تھی۔ کبریٰ یہ سب دیکھ کر کافی اداس ہو گئی۔ تاہم، اس نے سب کو یہ احساس دلانے کا فیصلہ کیا کہ تصویریں کھینچنے یا موبائل پر وقت ضائع کرنے کے بجائے ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنا کہیں بہتر ہے۔ کیا کبریٰ اپنے اس مقصد میں کامیاب ہو پائی؟ جاننے کے لیے آئیے یہ کہانی پڑھتے ہیں۔