Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Story with lesson, MoralBedtime Stories
یہ کہانی ایک ایسی سلطنت کی ہے جو دولت مند تو تھی مگر اختلاف اور ضد نے اسے کمزور کر رکھا تھا۔ جب دشمن نے حملہ کیا تو سب تنہا لڑے اور شکست کھا گئے۔ لیکن کیا ایک بہادر نوجوان اسکندر سب کو جوڑ کر جیت کی راہ دکھا پائے گا؟ آئیے، کہانی پڑھ کر جانیں۔