
Wazir Shehzada
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
No. of Pages: 39
No. of Pages: 39
Publish Date: 24 Dec 2025
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Moral, Story with lesson,
ایک بادشاہ کے دو بیٹے تھے۔شعیب بڑا بیٹا تھا پر وہ سیدھا سادہ تھا۔بادشاہ چھوٹے بیٹےکو بادشاہ بنانا چاہتا تھا۔دونوں بھائیوں میں جھگڑا کون کروانا چاہتا تھا؟کیا تخت و تاج کے حصول کے لیے خون خرابہ ہوا ؟آخر میں کون بنا بادشاہ ؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔