
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک شہزادہ شکار کھیل رہا تھا۔ اس نے دیکھا کہ ایک بوڑھا نیا باغ لگا رہا تھا ۔شہزادے نے ا س بوڑھے سے کہا کہ آپ تو کافی بوڑھے ہیں تو اتنی محنت کس لیے کر رہے ہیں ، ہو سکتا ہے کہ پھل لگنے سے پہلے آپ کو موت آجائے۔جواباً بوڑھے آدمی نے شہزادے کو کیا کہا؟ بوڑھے کے باغ کا حال جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔