Tomto ki Shararat
audio

Tomto ki Shararat

Expert Rating 0 out of 10

Tomto ki Shararat
audio

Expert Rating 0 out of 10

User Rating

Publish Date: 25 Apr 2024
No. of Pages: 45
No. of Pages: 45
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Historical Fiction, Humor, Fable,

Keywords: Bedtime Stories, Classic, Fun,

کسی جنگل میں انسانوں کا ایک کاکوش نامی قبیلہ رہتا تھا ۔ اس قبیلے کے لوگ پتوں اور بیلوں سے بنا ہوا لباس پہنتے تھے ۔ قبیلے میں ٹومٹو نام کا ایک بچہ تھا جو بہت شرارتی تھا ۔ ایک دفعہ اس قبیلے کے پاس ایک عجیب و غریب پودا نکلا ۔سب اس کو ایک زہریلا پودا سمجھ رہے تھے کیوں کہ اس سے پہلے ان کے ساتھی اور جانور ایسے ہی زہریلے پودوں سے مر چکے تھے ۔ ٹومٹو نے اس پودے کا پھل کھا لیا ۔ٹومٹو کی کیا حالت ہوئی ؟کیا وہ پھل واقعی زہریلا تھا ؟ اس پھل کا کیا نام رکھا گیا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!