User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک بادشاہ کے ہاں دو آدمی نوکری کے لیے آئے ۔ بادشاہ کو ایک وزیر کی ضرورت تھی اس نے ان دو آدمیوں کا امتحا ن لینے کے لیے ایک کام دیا ۔وہ کام کنویں سے پانی نکال نکا ل کر ایک ٹوکری میں بھرنا تھا ۔ان میں سے ایک آدمی یہ کام جلد ہی چھوڑ کر چلا گیا جبکہ دوسرا آخر تک یہ کا م کرتا رہا ۔ کیا ٹوکری پانی سے بھر گئی؟آخر تک کام کرنے والے کو کنویں سے کیا ملا ؟ بادشاہ نے ان میں سے کس کو وزیر بھرتی کیا ؟کنویں کا راز جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔