User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Adventure, Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral,
ایران میں بہت مشہور قالین ساز رہتا تھا۔اس کے تین بیٹے تھے ۔ قالین ساز جب بوڑھا ہوا تو اس نے قالین سازی کاکام اپنے تینوں بیٹو ں کے حوالے کر دیا ۔ تینوں بھائیوں میں کس بات پر جھگڑا ہوا؟ بوڑھے قالین ساز نے کس طرح ان کا جھگڑا ختم کیا ؟ ایرانی شہزادے نے تینوں بھائیوں کو انعام کیوں دیا؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہا نی پڑھیے۔