
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Story with lesson
یہ کہانی ہے ننھی کیرن کی جسے سرخ رنگ کے جوتوں کا جنون کی حد تک شوق تھا۔ عبادت گاہ میں سرخ جوتے ممنوع تھے مگر اس کے باوجود وہ عبادت گاہ میں ا ن جوتوں کے ساتھ رقص کرتی رہی۔ جب بوڑھے دربان نے کیرن کو رقص کرتے دیکھا تو اس نے اسے کیا بددعا دی؟ اور کیرن کے ساتھ کیا ہوا؟ اُسے لکڑی کے پاؤں کیوں لگوانے پڑے؟ اور اسے اپنے کیے کی معافی ملی یا وہ گلیوں گلیوں یونہی رقص کرتی رہی؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔