
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک دفعہ کا ذکر ہےکہ ہندوستان پر راجا نند نامی بادشاہ حکومت کرتا تھا ۔ راجا نیک اور انصاف پسند تھا ۔ مگر اس میں ایک برائی تھی کہ وہ نجومیوں کی بات مانتا تھا ۔ جب راجا کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر نجومیوں نے کہا کہ شہزادے کی وجہ سے ملک تباہ ہو جائے گا تو راجا نے ان کی باتوں پر یقین کر کے اپنے بیٹے اور رانی کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟کیا نجومیوں کی پیشن گوئی سچ ثابت ہوئی؟ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیں۔