Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
ایک بکری کا بچہ اونچی دیوار پر چڑھ گیا، جہاں سے سب جنگل اور جانور چھوٹے چھوٹے نظر آ رہے تھے ۔ بکری کے بچے کو ایک شیر نیچے گزرتا دکھائی دیا۔ اس نے زمین سے ایک پتھر اٹھایا اور نشانہ لے کر شیر کو مار دیا۔ اس نے شیر سے کافی بد تمیزی کی۔ شیر نے بکری کے بچے کو کیا سزا دی؟ آئیے پڑھتے ہیں، شیر اور بکری کا بچہ۔