
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Adventure, Contemporary Fiction,
Keywords: Imagination, Friendship, Classic,
یونان حسن،اور دیو مالائی داستانوں کے لیے بہت مشہور ہے۔ تو بچو! یہ کہانی بھی یونان کے ایک شہزادے کی ہے۔شہزادہ بہت خوبصورت اور ذہین بھی تھا۔لیکن اس زمانے میں آئینہ نہیں تھا۔ تو پھر شہزادے کو اپنا عکس کیسے نظر آیا؟ اور شہزادے نے خود کے عکس کو دیکھ کر کیا کیا؟جاننے کے لیے دلچسپ کہانی پڑھیں۔