Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Fairytale, Mystery,
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,
ایک شخص جسے ایک زمانےمیں بہت سی کہانیاں بنانی آتی تھیں، اب ایک عرصے سے اس کے دماغ نے کسی کہانی کو تخلیق نہیں کیا۔اس صورتِ حال نے اس شخص کو بہت پریشان کر دیا۔چنانچہ وہ شخص اپنی کہانی کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا اور ایک نئی اور عجیب دنیا میں پہنچ گیا، جہاں پر اس کی ملاقات ایک جادوگرنی سے ہوئی ۔ کیا وہ جادوگرنی کہانی کی تلاش میں اس کی مدد کر پائے گی ؟ کیا وہ اپنی تلاش میں کامیاب ہو سکے گا، یا پھر کوئی او ر مشکل اس کے راستے میں سر اٹھائے کھڑی ہے؟ اس کہانی میں چھپے کئی مخفی راز جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔