Shararti Janwar

Shararti Janwar

Ehya Publications

Expert Rating 9 out of 10

Shararti Janwar

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 21 May 2024
No. of Pages: 29
No. of Pages: 29
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Contemporary Fiction, Fable, Moral,

Keywords: Bedtime Stories, Action, Moral,

سمی اور ٹمی دونوں ننھے خرگوش بہن بھائی تھے ۔ اماں ان کو باہر کھیلنے کے لیے جنگل میں نہیں جانے دیتی تھیں، اس کی کیا وجہ تھی؟ کیا کبھی دونوں کو آزادی مل پائے گی ؟صومی ایک بہت خوبصورت ننھا اور شرارتی بھالو تھا۔ مگر صومی نہانے سے بہت کتراتا تھا ، ایسا کیوں تھا ؟ امان کی سالگرہ پر اس کے والد نے اسے ایک شیر کا بچہ، جس کا نام رستم تھا، تحفے میں دیا ۔ کیا شیر گھر میں پالنا اسے مہنگا پڑا یا پھر امان نے اس سے دوستی کر لی ؟ یہ جاننے کے لیے کہانیاں پڑھیے۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!