
Sharaf Ki Kathin Rahein
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Publish Date: 15 Dec 2025
No. of Pages: 16
No. of Pages: 16
Publish Date: 15 Dec 2025
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Imagination, fantasy,
یہ کہانی ’’شرف کی کٹھن راہوں ‘‘ کی ہے، جس میں ہمیں دکھایا گیا ہے کہ بڑے لوگ عزت اور مرتبہ تو پا لیتے ہیں، مگر اس کے لیے انہیں مصیبتوں اور قربانیوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ کبھی شاعر، کبھی سائنس دان، کبھی سپاہی اور کبھی رہنما۔۔۔۔سبھی اپنی محنت اور صبر سے تاریخ میں زندہ رہتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ راہ ہمیشہ کانٹوں سے بھری رہے گی، یا کبھی یہ عظیم ہستیاں جیتے جی اپنی حقیقت پہچان پائیں گی؟ ان عظیم ہستیوں کی قربانیوں اور حقیقت جاننے کے لیےآئیے کہانی پڑھتے ہیں۔