User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Moral,
کسی بادشاہ کے ہاں ایک شہزادی کی پیدائش ہوئی۔ بیٹی کی خوشی میں بادشاہ نے جشن رکھا ۔اسی جشن کےدوران ایسا کیا ہوا کہ بادشاہ اور ملکہ غمزدہ اور پریشان ہو گئے ؟ بادشاہ نے محل میں سےتمام چرخےاور ان کے تکلے جلاکر راکھ کرنے کا حکم کیوں دیا ؟یہ گتھی سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیے۔