Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure, Contemporary Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
علامہ حیرت بدایونی اردو اور فارسی کے ممتاز شاعر، ادیب، مترجم اور نقاد تھے۔ ان کا اصل نام عبدالحلیم تھا، اور وہ بدایوں، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ حیرت بدایونی نےنہ صرف شاعری میں اعلیٰ مقام حاصل کیا بلکہ اردو ادب کی مختلف اصناف میں بھی قابل قدر خدمات سر انجام دیں۔ ان کی شاعری میں فکری گہرائی، جذباتی شدت اور فلسفیانہ رنگ نمایاں ہیں۔زیرنظر کہانی میں ایک پندرہ سولہ سال کا لڑکا گھڑ دوڑ میں حصہ لینے سے کتراتا ہے۔ گھوڑا اس کے قابو میں نہیں ہوتا اور وہ طرح طرح کے جواز اپنے والد کو پیش کرتا ہے کہ وہ اس دوڑ میں حصہ نہیں لینا چاہتا جبکہ اس کے والد چاہتے ہیں کہ ان کا بیٹا ’شہسوار‘ بنےاور ملک و خاندان کا نام روشن کرے۔ کیا لڑکا دوڑ کا حصہ بنتا ہے اور اپنے والد کی خواہش کو پورا کر پاتا ہے؟ اس متاثر کن کہانی کا اختتام جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں۔