
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
سارہ آٹھویں جماعت کی طالبہ تھی ۔ وہ پڑھائی میں تو واجبی سی تھی مگر باقی ہر معاملے میں آگے آگے رہتی۔ اس کی ٹیچر اس کو سمجھاتیں کہ ہرکام ہر انسان کے لیے نہیں ہوتا مگرجب اسکول میں کسی بھی قسم کی ہم نصابی سرگرمیاں ہوتیں تو سارہ کی ہر ممکن کوشش ہوتی کہ ٹیچرز صرف اسے ہی چنیں۔ اسکول کی سالانہ تقریب میں ایک ڈرامے کے لیے سارہ نے زبردستی سنہری بالوں والی شہزادی کا کردار لے لیا ۔ مگر تقریب کے دن اسٹیج پر ایسا کیا ہوا کہ سارہ بہت شرمندہ ہو ئی؟سارہ کی پھر کبھی اس طرح کی سرگرمی میں حصہ نہ لینے کی وجہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔