
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
اسلام ہمیں سچ بولنے کی تاکید کرتا ہے ۔ ایک مسلمان کو ہر حال میں ہمیشہ سچ بولنا چاہیے اور جھوٹ سے بچنا چاہیے تاکہ اس کے درجات بلند ہوں اور وہ اللہ تعالیٰ کی سزا سے بچ سکے۔ احمد کی امی جان نے بتایا کہ سچ بولنا نیکی کے راستے کی طرف لے جاتا ہے، جبکہ جھوٹ ایسا عمل ہے جو برائی کے راستے پر چلاتا ہے۔ سچا ہونے سے کیا مراد ہے؟ جھوٹ انسان کو برائی کے راستے پر کیسے لے جاتا ہے؟ منافقت کسے کہتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے احمد اور صوفی کی دنیا میں چلتے ہیں۔