Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lessonMoral
میاں خان کا پیشہ تھا کہ وہ اپنے گاؤں سے کچھ دور سڑک پر کھڑا ہو جاتا اور مسافروں کو غلط راستہ بتا کر معاوضہ وصول کر تا ۔ اس کی اس عادت سے گاؤں والے اور اس کے پڑوسی واقف تھے ،اُنہوں نے اُسے منع کیا تھا مگر وہ باز نہ آیا ۔ مسافروں کو غلط راستہ پر لگا کر اور ان سے معاوضہ لے کر میاں خان کو لطف آتا تھا ۔ ایک بار اسے کسی دوسرے گاؤں جانا پڑا توراستے میں اس کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ اس نے پھر کبھی کسی کو بھٹکانے سے توبہ کر لی ؟میاں خان کا انجام جاننے کےلیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔