
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Mystery, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Fun
ایک بے رنگ مرغے کی داستان جو خوراک کی تلاش میں ایک باغ میں جا نکلتا ہے جہاں اس کی ملاقات تین رنگوں سے ہوتی ہے۔ وہ رنگ کون سے ہوں گے؟ کیا مرغے کو وہ رنگ پسند آئیں گے؟ کیا وہ ان رنگوں سے خود میں رنگ بھر پائے گا ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔