
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
ایک چرواہا اپنی بھیڑ بکریوں کو چرانے نکلتا تو ایک بھیڑیا بھی اس کے ساتھ چل پڑتا ۔ بھیڑیا بالکل کسی پالتو کتے کی طرح ریوڑ کی نگرانی اور رکھوالی کرتا ۔ ایسا لگتا کہ وہ ایک ذمہ دار رکھوالا ہے ۔ بالآخر اس نے چرواہے کا دل جیت لیا اور چرواہے نے بھیڑیے پر اعتماد کرتے ہوئے ، ریوڑ اس کے سپرد کر دیا۔ کیا بھیڑیا چرواہے کے اعتماد پر پورا اترا ؟ آئیے پڑھتے ہیں، رکھوالا بھیڑیا ۔