Qissa Harun al-Rashid

Qissa Harun al-Rashid

Muhammad Aslam

Expert Rating 8 out of 10

Qissa Harun al-Rashid

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 25 Sep 2024
No. of Pages: 34
No. of Pages: 34
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Adventure, Moral,

Keywords: Bedtime Stories, Moral, Thrillers

بغداد کے بادشاہ ہارون الرشید کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ بھیس بدل کر عوام کے حالات جاننے خود جایا کرتا تھا ۔ ایک دن حسب معمول بادشاہ اپنے وزیر کے ساتھ پل پر سے گزر رہا تھاکہ اس نے چار لوگوں کو دیکھااور ان کا حال معلوم کرنا چاہا ۔چنانچہ اگلے دن ان چاروں کو دربار میں حاضر کیا گیا ۔ان چاروں نے اپنے بارے میں کیا کیا بتایا؟فقیر اور استاد اپنی اس حالت تک کیسے پہنچے ؟ نوجوان اپنی گھوڑی کو کیوں مارتا تھا ؟ جو شخص خیرا ت کرتا تھا اس کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی؟ان کی کہانی سن کر بادشاہ نے ان کے ساتھ کیا کیا ؟ان تمام سوالوں کا جواب جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!