Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ارشد علی، ایک پُرجوش قوم پرست طالب علم، اپنی پُراثر تقریر کے ذریعے عوام میں آزادی کا جذبہ بیدار کرتا ہے۔ لیکن اس جذبے کو بغاوت کا نام دے کر سیاسی رہنما اسے گرفتار کروا کر جیل میں ڈال دیتے ہیں۔ارشد علی عدالت میں کیا بیان دیتا ہے ؟ جیل میں ارشد علی کی ملاقات کس سے ہوتی ہے ؟ جیل سے رہا ہو کر اسے کہاں نوکری ملتی ہے ؟ آئیے اس قوم پرست طالب علم کے بارے میں مزید جاننے کےلیے یہ دلچسپ کہانی پڑھتے ہیں ۔