User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral, Mystery,
Keywords: Moral, Action, Bedtime Stories,
ایک بادشاہ کواس کی رعایا ناپسند کرتی تھی لیکن بادشاہ اس بات سے لاعلم تھا۔ اس کی وجہ اس کا خوشامد پسند وزیر تھا۔ بادشاہ کووزیر کے جُھوٹ کا کیسے پتہ چلا؟ پھر وزیر کے ساتھ بادشاہ نے ایسا کیا کیا کہ وزیر کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا؟ جاننے کےلیے کہانی پڑھیں۔