User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Moral,
دور کسی باغ میں ایک امرود کا پیڑمرجھایا ،ویران اور اداس کھڑا رہتاتھا۔اس کے پھل بھی کم کم لگتے ، کوئی پرندہ بھی آکر نہیں بیٹھتا تھا ۔ ایک دن کوئی بلبل آکر امرود کی ٹہنی پر بیٹھی تو پیڑ بہت خوش ہوا اور یوں دونوں کی دوستی ہو گئی۔کچھ دنوں بعد ایسا کیا ہوا کہ پیڑ پھر سے مرجھا گیا؟پیڑ اور بلبل کی دوستی کا کیا انجام ہوا ؟ جگنو اور تتلی ایک ہی باغ میں رہتے تھے اور دونوں بہت اچھے دوست تھے ۔ تتلی کبھی کبھی جگنو کی روشنی کا مذاق اڑاتی مگر جگنو چپ رہتا ۔ ایک دن جگنو نے تتلی کی کیا مدد کی کہ تتلی کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ؟ ابرش اور آیان کو ان کے والد نے تحفے میں مانو بلی اور ایک طوطا دیا ۔ جلدی ہی دونوں ابرش اور آیان سے مانوس ہو گئے۔ ایک دن جب سب بازار سے واپس گھر آئے تو بلی زخمی اور طوطا پنجرے میں سہماکیوں بیٹھا تھا؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانیاں پڑھیے۔