User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Story with lesson, Bedtime Stories,
بوڑھے نے پوچی کے کہنے پر زمین کھودی تو اس میں سے کیا برآمد ہوا؟ لالچی پڑوسی نے پوچی کو آخر کیوں مار ڈالا؟ پوچی کی وجہ سے بوڑھے کا نام پھول والے بابا جی پڑ گیا لیکن پوچی آخر کون تھا؟ یہ راز جاننے کے لیے کتاب پڑھیے۔