
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Moral
یہ کہانی ایک خوش مزاج اور نیک دل بونے مسٹر ہوہم کی ہے، جو سب کی مدد کرتا تھا مگر ایک دن اسے ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جس میں اسے اپنے جوتے اتارنے کو کہا گیا مگر وہ ایسا نہ کر سکا! اس کی یہ ہچکچاہٹ کیوں تھی؟ آخر ایسا کیا راز تھا جو وہ سب سے چھپا رہا تھا؟ یہ جاننے کے لیے آئیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔