
Pencil ki Chori
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
No. of Pages: 34
No. of Pages: 34
Publish Date: 29 Dec 2025
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
فواد ایک مصور تھا۔ اس کے دوست کا بیٹا بھی اس کے ساتھ کام کرتا تھا۔فواد کے پاس ایک پینسل تھی۔ اس پینسل کا کیا راز تھا؟وہ پینسل کہاں چلی گئی؟ کیا وہ پینسل کسی نے چرا لی تھی؟ کس نے ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیں۔