
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral, Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Moral
ٹی وی پر پر چم کشائی کی تقریب نشر ہو رہی تھی ۔ عمیر اپنے داداجان کے ساتھ یہ تقریب دلچسپی سے دیکھتے ہوئے سوال بھی کر رہا تھا ۔ پرچم کشائی کیا ہوتی ہے ؟ پرچم کا مطلب کیا ہے ؟ ہمارے پرچم میں موجود رنگ کس کی علامت ہیں ؟ پرچم میں چاند ستارے کا کیا مطلب ہے ؟ ہمارے قومی پرچم کو کس نے ڈیزائن کیا ؟ دادا جان نے ان سوالوں کے کیا جواب دیے یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔