
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Family
ایک شخص نے درزی سے پاجامہ سلائی کروایا۔ اسے گھر لاکر پہنا تو گرہ بھر لمبا تھا ۔ مگر راتوں رات ایسا کیا ہوا کہ صبح کو جو دیکھا تو پاجامہ دو گرہ کم ہو چکا تھا ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیے۔