
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Historical Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Story with lesson
زحفان نام کی ایک بستی جو کہ صحرا میں تھی ۔ یہ بستی چونکہ صحرا میں تھی اس لیے یہاں کے لوگوں کا گزارہ اونٹ، بھیڑ اور مرغی کے گوشت پر ہوتا تھا۔اسی بات کا فائدہ ایک رستم نامی آدمی اٹھا تا تھا ۔ اس سے بستی کے سارے لوگ تنگ تھے ۔ مگر ملا نصرالدین نے کس طرح اس رستم کو سبق سکھایا؟ جانیے اس کہانی میں ۔