
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
بچو یہ قصہ ہے ایک نوٹ کاجو اپنے چَھپنے سے لے کر خرچ ہونے کی روداد سناتا ہے ۔پانچ ہزار کا یہ نوٹ درخت کی چھال سے بناکر ایک بینک میں رکھا گیا ۔ اس کے بعد اسےبینک سے کون لے کر گیا اور اسے کس کام کے لیے استعمال کیا گیا ؟پہلی بار خرچ کیے جانے پر نوٹ اس قدر افسردہ کیوں تھا ؟ نوٹ کی آپ بیتی جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔