
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Adventure, Mystery
Keywords: Bedtime Stories, Action, Story with lesson
ایک گیدڑ کھانے کی تلاش میں جنگل سے نکل کر شہر میں داخل ہو گیا ۔ شہر میں اس کے پیچھے کتے لگ گئے۔ گیدڑ اپنی جان بچانے کے لیے کسی رنگ ساز کے گھر میں گھس گیا۔جب گیدڑ گھر سے باہر نکلا تو وہ نیلے رنگ کا ہو چکا تھا ۔ گیدڑ نے اس نیلے رنگ سے کیا فائدہ اٹھایا ؟ کب تک گیدڑ جنگل کے دوسرے جانوروں کو بے وقوف بناتا رہا ؟ آخر میں گیدڑ کا راز کیسے کھلا؟ یہ جاننے کےلیے کہانی پڑھیے۔