
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
صوفیہ کے اسکول میں سالانہ تقسیمِ انعامات کی تقریب تھی، جس میں عائشہ آپی بھی شرکت کے لیے آئی تھیں۔ ایسی تقریبات دیکھ کر عائشہ آپی کی آنکھوں کے سامنے قیامت کے دن کا منظر آجاتا تھا۔ دنیا کی زندگی کس طرح ایک امتحان گاہ ہے؟ اچھے اعمال کرنے والوں کو آخرت میں کیا انعام دیا جائے گا؟ ناکام بچوں کو دیکھ کر عائشہ آپی کے ذہن میں کیا سوچ آئی؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔