User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک کمہار اپنا کام بہت لگن اور شوق سے کرتاتھا ۔ وہ اپنے بنائے برتنوں سے بہت محبت کرتا تھا ۔ایک بار اس نے دو ہنڈیاں بنائیں اور ان کو کسی کو بھی نہ دینے کا ارادہ کیا مگر اسی دوران شہزادی اس کی دکان میں آ گئی۔ شہزادی نے کمہار کی بنائی ہنڈیا کو خریدنے کا کہا تو کمہار نے کیا جواب دیا ؟ کمہار نے ہنڈیا کس شرط پر شہزادی کو دی ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔؎