Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Short Story,
Keywords: Moral, Story with lesson
پریم چند اردو اور ہندی دونوں زبانوں کے اک بڑے افسانہ نگار اور اس سے بھی بڑے ناول نگار سمجھے جاتے ہیں۔ ہندی والے انھیں’’اُپنیاس سمراٹ‘‘ یعنی ناول نگاری کا بادشاہ کہتے ہیں ۔زیر نظر کہانی ان کے شاہکار افسانوں میں سے ایک افسانہ ہے ۔ اس میں چہار جانب پھیلی بدعنوانی اور رشوت خوری کے درمیان ایک نوجوان(بنسی دھر ) کی فرض شناسی اور بدعنوان عدلیہ کی بہترین عکاسی کی گئی ہے۔ آئیے بنسی دھر کی کہانی پڑھتے ہیں۔