
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
سلیم بڑا ندیدہ لڑکا تھا ۔ آپا کی سہیلی کی شادی میں تو اس نے ندیدے پن کی حد ہی کر دی ۔ امی اور آپا کو اس کی وجہ سے بہت شرمندہ ہونا پڑا ۔ سلیم کھانے کی ہر چیز کو للچائی نظروں سے دیکھتا ۔ اسی عادت کی وجہ اس میں اور چھوٹی شارمین میں اب جھگڑا ہونے لگا تھا ۔ مگر پھر سلیم کی سالگرہ کے دن ایسا کیا ہوا کہ اس نے ندیدے پن سے توبہ کر لی ؟سلیم نے اس بری عادت سے کیسے نجات حاصل کی ، جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔ دوسری سطر کے آخر میں ’سے‘ لکھا جائے۔ تیسری سطر میں شرمین کی جگہ شارمین لکھا جائے۔