User Rating
Expert Rating 6 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
ایک سپاہی کی کوئی اولاد نہیں تھی اور اس کی بیوی بھی مزاجاً چڑچڑی تھی۔ سپاہی اپنی بیوی کی جلی کٹی باتوں سے بچنے کے لیے ایک ندی کے کنارے ایک مینڈکی سے باتیں کرتا رہتا اور زیادہ وقت وہیں گزارتا ۔ جب اس کی بیوی کو اس بات کا علم ہواتو اس نے مینڈکی کے ساتھ کیا کیا ؟ آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔