
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral, Story with lesson
علیم اور سلیم کی اماں نے ٹیوشن سینٹر کھولا اور محنت کر کے دونوں کو پڑھایا لکھایا۔ ان کی تعلیم و تربیت پر اپنی ساری زندگی صرف کر دی۔ جب دونوں پڑھ لکھ گئےتو انہوں نے اپنی ماں کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟کیا وہ دونوں اپنی ماں کواپنے ساتھ لے گئے ؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔