
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
فہد اور ابوذر کو ریل گاڑی سے سفر کرنے کا بے حد شوق تھا۔ ان کے اندر مسافروں کو جاننے اور ان کی کہانیاں سننے کا تجسس کوٹ کوٹ کر بھرا تھا۔ آخرکار ایک دن دونوں کی خواہش پوری ہو گئی جب انہیں ٹرین سے سفر کرنے کا موقع مل گیا۔ دونوں کو کھڑکی کے ساتھ والی سیٹ مل گئی اور بیٹھتے ہی وہ باہر کے مناظر میں گم ہو گئے۔ یہاں تک کہ ان کے سامنے ایک بزرگ بیٹھ گئے جنہوں نے اپنے ہاتھ میں تھامے گلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا کہ گلاس آدھا بھرا ہے یا پورا۔ دونوں کے جواب پر بزرگ نے کیا جواب دیا؟ فہد اور ابوذر کی ملاقات کن کن مسافروں سے ہوئی اور دونوں نے کیا سیکھا؟ کیا آپ بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ہر انسان کی اپنی کہانی ہوتی ہے اور وہ اپنی اس کہانی کا ہیرو ہوتا ہے؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔