
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
کسی مسافر نے سرائے کے مالک سے کہا کہ حجامت بنانے کے لیے کسی حجام کو بلا دو ۔ حجام نے بال بنانے سے پہلے مزدوری کا پوچھا تو مسافر نے کہا کہ پہلے بال بنا دو پھر کچھ دے دیں گے ۔پھر جب مسافر نے حجام کو پیسے دیے تو اس نے لینے سے کیوں انکار کیا ؟حجام سے کیسے جان چھڑائی گئی ؟ آئیے حجام کی بے جا ضد کے بارے میں جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔